سندھ ہائیکورٹ

3 بہنوں سمیت 4لاپتہ لڑکیوں کی گمشدگی کی درخواست نمٹا دی گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے 3بہنوں سمیت 4لاپتہ لڑکیوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 3بہنوں سمیت 4 لاپتہ لڑکیوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت لاپتہ لڑکیوں کے اہلِ خانہ عدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

آئینی بینچ کا چیئرمین گلبرگ ٹاون اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے دونوں مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن دھاندلی کیس کا تفصیلی فیصلہ’ عمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آبادہائیکورٹ نے این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس کے خلاف عمر ایوب کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی جانب سے 6 صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ مزید پڑھیں

زرتاج گل

عمران خان سرخرو ہوں گے، وہ کبھی بھی ڈیل نہیں کریں گے’ زرتاج گل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانء پی ٹی آئی عمران خان سرخرو ہوں گے، وہ کبھی بھی ان سے ڈیل نہیں کریں گے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا’عدالت میں پیش

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو وویمن پولیس اسٹیشن راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا. ذرائع نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے: عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے۔ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہاکہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کے جاری پانی کی دستیابی سرٹیکیفیٹ کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کے جاری پانی کی دستیابی سرٹیکیفیٹ کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کروانے کے لئے دوبارہ مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے 29 اپریل تک تفصیلی مزید پڑھیں

عمر ایوب

9 مئی ہنگامہ آرائی کیس، عمر ایوب، زرتاج گل 10مئی کو دوبارہ طلب

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ، گھیرائو جلائو مقدمہ میں زرتاج گل اور عمر ایوب کو 10 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔ اے ٹی سی عدالت نے 9 مئی مقدمہ میں پی ٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدلیہ میں مسائل ہیں، حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا: سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مسائل ہیں، انہیں حل کرنے کے لیے وکلا اور تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا۔سندھ ہائی کورٹ میں سہولتوں کے فقدان اور سیکیورٹی کے مسائل سے متعلق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی۔بدھ کو9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ریمانڈ مزید پڑھیں