اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد پولیس نے منشیات کے خاتمے کے بجائے کہا وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں، عدالت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف کیس میں جسٹس انعام امین منہاس نے تحریری حکم جاری کیا ہے۔ رپورٹ مرتب کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ،اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی نائب وزیرِ اعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت کے 2 رکنی بینچ نے اپیل ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی اور سنگل بینچ کا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی پی پانی پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے، شاہ محمود قریشی کی گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں پانی کے مسئلے پر مگر مچھ کے آنسو بہا رہی ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

قائم علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس، وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے قائم علی شاہ اور دیگر کے خلاف درخواستوں پر نیب اور درخواست گزاروں کے وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جس کا بندہ لاپتا ہوتا ہے وہ ہرپل جیتا اور مرتا ہے، جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے افغان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمر ایوب کے حلقے میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے حلقے این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے فریقین مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

جعلی بھرتیوں کا کیس’ پرویز الہٰی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے معاملے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور شریک ملزمان پر بدھ کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے ڈیوٹی جج نے پنجاب مزید پڑھیں

ایکس

ایکس کی بندش،عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سوشل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کیخلاف29 مقدمات کی سماعت، کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہوا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات پر سماعت کے دوران کوئی کیل پیش نہیں ہوا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 مزید پڑھیں