بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کیخلاف29 مقدمات کی سماعت، کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہوا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات پر سماعت کے دوران کوئی کیل پیش نہیں ہوا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی اور امتیازی قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹی کو متوفی والد کے سرکاری کوٹے پر نوکری سے محروم کرنے کو غیر قانونی اور امتیازی قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ شادی کے بعد عورت کی شناخت، قانونی حقوق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ٹیکس انوائس بنا کر فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم فیاض کی درخواست ضمانت منظور کرلی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ٹیکس انوائس بنا کر فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم فیاض کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں جعلی ٹیکس انوائس بنا کر فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 7 اپریل کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حکومت کو واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ حکومت کو واٹر ایمرجنسی نافذکرنے کی ضرورت ہے، پانی کے ضیاع پر کریک ڈاﺅن ناگزیر ہے،عدالت نے اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، لاپتہ چار بھائیوں کے کیس کی فوری سماعت کی حکومتی درخواست مسترد

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے حیات آباد سے لاپتہ چار بھائیوں کے کیس کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی صوبائی حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور ٹرائل کورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہری فرحان شوکت کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹادی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہری فرحان شوکت کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹادی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتا افراد کے وکیل اور پولیس حکام عدالت مزید پڑھیں