لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست پر ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمعہ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق بندیال مزید پڑھیں

نگار چوہدری

اداکارہ نگارچوہدری کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع، فرانزک رپورٹ طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ نگار چوہدری کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے سے فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نگار چوہدری کی عبوری ضمانت پرسماعت کی، مزید پڑھیں

عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا، جس میں قائد مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے متعلق درج دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی مزید پڑھیں

محمد شہبازشریف

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر پولیس کا جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم و دیگر کے خلاف مقدمے کی درخواست پر پولیس نے اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج پر وزیر اعظم و دیگر کے خلاف مقدمے کے اندراج کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست، ڈی سی ایسٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی ایسٹ کو عدالتی حکم پر عمل درآمد کرا کے ڈی سی اور اے ڈی سی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس میں احکامات جاری کیے۔ ہائیکورٹ نے ہائی پاور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

محکمہ اوقاف سندھ کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست مسترد، جرمانہ عائد

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اوقاف کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت میں محکمہ اوقاف کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائی مزید پڑھیں

عمر ایوب

ملک کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر غیر آئینی ہیں’عمر ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ بی ایل اے نے جو دہشت مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو 15 اپریل تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے اعظم سواتی کی مقدمات کی مزید پڑھیں