لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اسکولز کی چھٹی کے دوران سروس روڈ ون وے کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اسکولز کی چھٹی کے دوران سروس روڈ کو ون وے کرنے اور خلاف ورزی پر 10ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا،عدالت نے مزید ہدایت دی کہ ایک کیمرہ نصب کر کے مانیٹرنگ کی مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف سیاسی میدان میں متحرک، پارٹی کو فعال کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کو فعال کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے سمیت متعلقہ اداروں کو ریڑھی بانوں کا مسئلہ حل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ریڑھی بانوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم سی آئی، سی ڈی اے اور ٹریفک پولیس کو درخواست گزار ریڑھی بانوں کا معاملہ حل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ طلب مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے،پی ٹی آئی کے کارکنان کے ساتھ پولیس گردی ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی’ غیر قانونی تعمیرات، ایس بی سی اے و دیگر کو نوٹسز جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال 13 ڈی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایس بی سی اے اور دیگر مزید پڑھیں

ساحر حسن

منشیات فروشی کا الزام’ ملزم ساحر کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع

کراچی (نمائندہ خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم ساحر حسن کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع کر دی۔ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم ساحر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اور محسن نقوی کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شہباز شریف اور محسن نقوی سمیت دیگر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 22 مارچ کو مینارِ پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے ہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کی اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت نے پیکا کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پیکا کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے مہلت مانگ لی۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیکا کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں