سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی،سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔ بدھ کوعدالت میں5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست؛ مقدمہ درخواستگزار کی مرضی سے درج کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے میر پور بٹھورو سے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی نومئی واقعات سے متعلق کیسز کا ٹرائل چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے نومئی واقعات سے متعلق کیسز کا ٹرائل چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے کہاہے کہ تمام ملزمان کے قانونی حقوق، فرد جرم اور متعلقہ دستاویزات کی فراہمی یقینی بنائیں مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ایئرپورٹ سے لاپتا شخص کی بازیابی کے لیے پولیس کو گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ایئرپورٹ سے لاپتا شخص کی بازیابی کے لیے پولیس کو گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست آئینی بینچ کو بھیج دی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ایئرپورٹ سے لاپتا مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کی 15اپریل کو سیشن کورٹ میں پیشی، اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 15اپریل کو سیشن عدالت طلبی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کو پیش کرنے کیلئے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ضمانت

5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس،عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)5اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ہفتہ کوانسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست عدم پیروی پر مسترد کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست عدم پیروی پر مسترد کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ سول کورٹس ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار سہیل حمید ایڈوکیٹ نے موقف مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ نوابوں کی طرح آتے ہیں میں ان کا ملازم نہیں’9مقدمات میں عمر ایوب کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسدادد ہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج پر درج 9 مقدمات میں 5، 5 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی جب کہ مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ مزید پڑھیں