پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ کس کے کہنے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی سمیت 172افراد کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تفتیشی افسر سے ملزمان کے موبائل سے متعلق مزید پڑھیں

اعظم سواتی

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی ) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے تفتیشی افسر سے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل کیس،حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت 6 جون تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی رمضان شوگر مل کیس میں ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کیس میں بھی خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے پیش ہونے پر ان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیئے ۔ دورانِ سماعت خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلب

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس مس عالیہ نیلم نے مزید پڑھیں

قمر باجوہ

ریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیان کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانون کی خلاف ورزی،لاپرواہی اور غلط بیانی کے کیس میں جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراض پر نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرمنٹ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

سینیٹ انتحابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماو سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں