سپریم کورٹ

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے، ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ ،چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی، نعرے لگائے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میں عدالت میں موجود تھا جب پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مقدمات کی ناقص تفتیش پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کیخلاف حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ایس پی اور ایس ڈی پی او کے خلاف توہینِ عدالت کارروائی کی فائل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جناح ہائوس،عسکری ٹاورمقدمات،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی جناح ہائوس اورعسکری ٹاور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الٰہی کی روبکار پر جیل حکام کا اعتراض ، عدالت برہم

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

میئر کراچی الیکشن، حافظ نعیم الرحمان کا عدالت سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

کراچی (گلف آن لائن) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی الیکشن میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی چیئرمینوں کی غیر حاضری پر عدالت سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہین عدالت کیس،ہائیکورٹ کا آئی جی کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار،22جون تک آئی جی کو ترمیمی جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں