عدالت

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر قائد کی مقامی عدالت نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار دن کی توسیع کر دی۔سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوئی، سماعت کے دوران منشیات کے مقدمات میں 22 مئی تک ریمانڈ منظور مزید پڑھیں

منشیات فروش

انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی

کراچی (نمائندہ خصوصی) عدالت نے منشیات فروشی کی ملزمہ انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی جنوبی کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اپ گریڈیشن کسی ملازم کا قانونی یا موروثی حق نہیں ‘ لاہو رہائیکورٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سات صفحات کے فیصلے کو عدالتی نظیر قراردیاگیاہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی تحریری فیصلے میں کہا کہ اپ گریڈیشن کسی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کے لیے 20 مئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

درخواست گزار کو پی ایس ایل فائنل میں آتش بازی کے دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) عدالت نے درخواست گزار کو پی ایس ایل فائنل میں آتش بازی کی بابت دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔ پی ایس ایل گیارہ کے فائنل میں آتش بازی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

میو ہسپتال کی 101 کنال 19 مرلہ اراضی سے متعلق ملکیت کے تنازعہ میں املاک بورڈ کی درخواست مسترد

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میو ہسپتال کی 101 کنال 19 مرلہ اراضی سے متعلق ملکیت کے تنازعہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ جائیداد کی ملکیت کے تعین کا معاملہ مزید پڑھیں

عدالت

نو مئی جناح ہائوس حملہ کیس ،پی ٹی آئی رہنمائوں ،کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جناح ہائوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں مزید پڑھیں