چینی وزیر اعظم

چین برطانیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں زیادہ تبادلے کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کی۔ جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ چین برطانیہ کے ساتھ مل مزید پڑھیں

آئینی ترمیم

کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، چیئرمین سینیٹ نے بل قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے سپرد کردیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

بجلی صارفین

خیبرپختونخوا حکومت کا نیپرا کی طرز پر کیپرا کے قیام کا فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا حکومت نے نیپرا کی طرز پر کیپرا (خیبرپختونخوا پاور ریگولیٹری اتھارٹی) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں کروڑہ ہائیڈر پراجیکٹ اور سولرائزیشن پراجیکٹ کا مزید پڑھیں

اجلاس

چین میں چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے سیشن کا اختتامی اجلاس ، قراردادوں کی منظوری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے سیشن کا اختتامی اجلاس بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔ منگل کے روزاختتامی اجلاس میں مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع

کراچی (نمائندہ خصوصی) مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ارمغان کے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کو1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت ملنے کا انکشاف

ا سلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینے کا انکشاف سامنے آگیا، ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ مزید پڑھیں

اویس لغاری

بجلی مزید سستی ہوگی، 15 آئی پی پیز کے نظرثانی معاہدے کابینہ میں پیش کرنے جا رہے ہیں، اویس لغاری

اسلام آبا د(نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر برائے بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور مزید کم ہوں گی، مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدے وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں لیکر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے سارے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے سارے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے، پروگرام کے اہداف حاصل کرنا ہوں گے۔تفصیل کے مطابق سید نوید قمر کی مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہاہے کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا،سروسز مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)میکسیکو حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی نائب چیئرپرسن تھئی نینگ نے میکسیکو سٹی میں میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں