لانگ مارچ

اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے تیاریاں شروع کردیں،لانگ مارچ کے دوران بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا مزید پڑھیں

عمران خان

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سیدس لاکھ سے زائد افراد لانگ مارچ میں آئینگے’ فیاض الحسن چوہان

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہوںگے ،ارشد شریف کی شہادت پر بیگم صفدر اعوان نے ایسا کام کیا جس سے مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان نے لانگ مارچ کا نہیں ،لاہور سے اسلام آباد شارٹ مارچ کا اعلان کیا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کا نہیں ،لاہور سے اسلام آباد شارٹ مارچ کا اعلان کیا ہے،اگر ان کی عمران بچائو تحریک اتنی مقبول مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

جس طرح وزیر قانون کا استعفیٰ ، بلاول کی معافی آئی اسی طرح عام انتخابات کی تاریخ بھی آئیگی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ جس طرح وزیر قانون کا استعفیٰ اور بلاول زرداری کی معافی آئی ہے اسی طرح جب لانگ مارچ پہنچے گا مزید پڑھیں

عمران خان کا موقف

عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں ہی قیام کریں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ تک پنجاب میں قیام کریں گے اور دو روز تک صوبے میں عوامی رابطہ مہم چلائیں گے۔عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے اور مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

حقیقی آزادی کے لیے مارچ اب لازم ہوچکا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے مارچ اب لازم ہوچکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

منظور وسان

اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکے صفایا ہو گا، جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی(گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار پی مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان سے کہا ہے مزید تاخیر نہیں آر کرو یا پار،آئندہ ہفتے لانگ مارچ کی کال دے سکتے ہیں’شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ ہفتے لانگ مارچ کی کال دے سکتے ہیں ، چوروں کے کیسز کے پیچھے بڑے چہرے اور دستانے پہنے ہوئے ہاتھ ہیں جوڈیل مزید پڑھیں

علی محمد خان

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے مزید پڑھیں