رانا ثنا اللہ

تحریک انصاف فوری انتخابات کیلئے اداروں کودھمکانے سے گریزکرے’ رانا ثنا اللہ

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات اوراتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے کے بعدانتخابات ہوںگے۔،تحریک انصاف فوری انتخابات کے خواب کوپوراکرنے کے لئے قومی اداروں کودھمکانے سے گریزکرے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

لانگ مارچ کے دوران گرفتارافرادرہا نہ کرنے پروزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران گرفتارافراد کو رہا نہ کرنے پر ہوم ڈپارٹمنٹ سے ایک گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں لانگ مارچ کے دوران کارکنوں کی نظر بندی اور مزید پڑھیں

عمران خان

نبیۖ کے حکم کیمطابق قوم کو اکٹھا کررہا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نبیۖ کے حکم کیمطابق قوم کو اکٹھا کررہا ہوں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جناح ایونیو پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں حکومت مزید پڑھیں

لانگ مارچ

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کا مارچ کوئی جمہوری مارچ نہیں مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،شاہ محمودقریشی

پشاور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کارکنان گھبرائیں نہیں لانگ مارچ ضرور کرینگے ،ایسے حالات میں کارکنان کی گرفتاریاں مناسب نہیں، فوج کا ایک آئینی کردار ہے اگر وہ آئینی کردار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا،موجودہ حالات میں قوم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی،مفتاح اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا،موجودہ حالات میں قوم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی،عمران خان جو دھرنا دھرنا کھیل رہے مزید پڑھیں

ترجمان پی ڈی ایم

25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ ،کوئیک مارچ ہوگا ،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 25مئی کو لانگ مارچ ہوگا نہ شاٹ مارچ بلکہ کوئیک مارچ ہوگا ،لانگ مارچ آزاد پاکستان کیلئے نہیں مزید پڑھیں

شیری رحمان

تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ میں اسلام آباد سمیت بڑے شہروں کو جام کرنے کی حکمت عملی افسوس ناک ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کی لانگ مارچ کی حکمت عملی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ میں اسلام آباد سمیت مزید پڑھیں