عدالت

مستقل سرکاری ملازمین کی سابقہ کنٹریکٹ سروس پنشن میں شمار ہوگی’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مستقل ہونے والے سرکاری ملازمین کی سابقہ کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی،عدالت نے قرار دیا کہ ملازم مزید پڑھیں

پولیو مہم

بنوں میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا سے رواں سال پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، بنوں کی تحصیل میریان میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی مزید پڑھیں

منکی پاکس

کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس، سندھ میں تعداد 42 ہوگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال سندھ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔اسپتال حکام مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

جامشورو کے کوہستانی علاقے میں گیسٹرو وبا سے 6افراد کی ہلاکت، وزیراعلی سندھ کا نوٹس

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جامشورو کے کوہستانی علاقے میں گیسٹرو کی وبا سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر محکمہ صحت اور پی پی ایچ مزید پڑھیں

خسرے

جنوبی وزیرستان لوئر،رواں سال خسرے کے 850 کیسز رپورٹ

لدھا (نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان لوئر میں رواں سال خسرے کے 850 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق بیشتر خسرہ کیسز ویکسین نہ لگوانے کے باعث سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر حمید اللّٰہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر

راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں اب تک مزید پڑھیں

کانگو وائرس

پشاور میں کانگو وائرس کے دو مزید کیسز سامنے آ گئے

پشاور (نمائندہ خصوصی)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سے کانگو وائرس کے دو مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کانگو وائرس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں کانگو وائرس مزید پڑھیں

ملیریا پروگرام

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

کراچی(نمائندہ خصوصی)انسداد ملیریا پروگرام کیلئے1.21 ارب روپے مختص کرنے کے باوجود، سندھ حکومت بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران صوبے بھر میں ملیریا کے 28,800 سے زائد کیسز مزید پڑھیں

پولیو وائرس

سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم21 اپریل سے شروع ہو کر 25 اپریل تک جاری رہے گی

سرگودہا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم21 اپریل سے شروع ہو کر 25 اپریل تک جاری رہے گی۔ جس میں 7 لاکھ 9 ہزار 266 بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں۔ اس مہم کو کامیاب بنانے مزید پڑھیں