ترجمان

چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تعاون میں امریکہ کی مداخلت بالآخر بے سود ثابت ہو گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جا ری کردہ جھوٹے ریمارکس سرد جنگ کی ذہنیت اور نظریاتی تعصب سے بھرپور ہیں۔ یہ چین کے خلاف بے بنیاد الزامات ہیں اور جان مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہورہی ‘رانا تنویر حسین

مریدکے( نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کو دو ٹوک اور کھلے الفاظ میں کہہ دیا ہے اسکی طرف سے داندازی نہ رکی تو تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گے. بھارتی خفیہ ایجنسی را کا مزید پڑھیں

چین

چین کا شام سے انسداد دہشت گردی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ‌خصوصی ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے حوالے سے منعقدہ ایک کھلے اجلاس میں اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ شام کی صورتحال مزید پڑھیں

جنرل جاسم البدیوی

شام کی سیاسی، اقتصادی اور انسانی بنیادوں پر مدد کریں گے،جی سی سی

دمشق(نمائندہ خصوصی)خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک شام کے معاملے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے موجودہ مرحلے میں شام کی حمایت کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

عباس عراقچی

شام میں تباہ کن مداخلت کی جارہی ہے،ایران

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ شام کے مسقبل کے لیے تباہ کن قسم کی مداخلت کی جارہی ہے۔ اس مداخلت کے بجائے فیصلوں کو صرف شامی عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

ماؤ نینگ

چین کا 7 امریکی فوجی اداروں اور ان کے سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے 7 امریکی فوجی اداروں اور متعلقہ سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

آسٹریلیا انڈیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز، ویرات کوہلی سخت تنقید کی زد میں آگئے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ سیم کونسٹاس نے بھارتی بولر جسپریت بمرا کے خلاف غیر معمولی شاٹس کھیلے۔نوجوان سیم کونسٹاس کے اعتماد اور توجہ مزید پڑھیں

چین

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول مزید پڑھیں

حامد خان

لگتا نہیں ٹرمپ انتظامیہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کوئی خاص قدم اٹھائے گی، حامد خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ لگتا نہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کوئی خاص قدم اٹھائے گی۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر حامد خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ہم مذاکرات کے عمل کونقصان نہیں پہنچانا چاہتے ،شیرافضل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم مذاکرات کے عمل کونقصان نہیں پہنچانا چاہتے ہیں، حکومتی رہنماﺅں نے ہمارے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کچھ کی مزید پڑھیں