درخواست خارج

آئینی بنچ نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بنچ نے وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت سستی بجلی بنا کر عوام اور صنعتکاروں کی امداد کرے گی، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سستی بجلی بنا کر صوبے کی عوام اور صنعتکاروں کی امداد کرے گی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس لیسلی سکینلن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن اس کیلئے اجازت لینی پڑتی’وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت نے رہائی دی ہے، میرا نہیں خیال کوئی ڈیل ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے اقلیتی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، عوام اور اسمبلی کو جوابدہ ہوں،مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، عوام اور اسمبلی کو جوابدہ ہوں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کا بجٹ گزشتہ بجٹ سے 34 فیصد زیادہ ہے، سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، اگلے سال کیلئے ساڑھے 3 مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں مزید پڑھیں

سندھ حکومت

چیئرمین پی ٹی آئی وہ شخص ہے جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتا ہے، مراد علی شاہ

سیہون(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان وہ شخص ہے جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اپنے والد کی برسی کے موقع مزید پڑھیں

سندھ حکومت

وزیرِ اعلی سندھ کی نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان وزیرِ اعلی نے کہا کہ مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ وزیرِ اعلی مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا صوبے میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں