شہباز شریف

حکومتی فیصلوں کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے، وزیراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے،صوبائی حکومتیں موٹر سائیکلوں اور رکشہ مالکان کو رجسٹریشن انکے اپنے نام کروانے کیلئے تمام سہولیات فراہم کریں جبکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔ ارتھ آور منانے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے کویتی ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیا ہے جبکہ کویت کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، اس مقصد کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کی اشیاء خورونوش کی خلیجی ممالک کو برآمد کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خلیجی ریاستوں کو اشیائے خورونوش کی فراہمی، پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

برطانوی وزیرِاعظم کا ٹرمپ سے رابطہ، آبنائے ہرمز کھولنے کی ضرورت پر گفتگو

لندن(نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر بات چیت کی ہے۔ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی نیپال میں انتخابات میں راشٹریہ سواتنترا پارٹی کے رابی لامچھانے اور بلندرا شاہ کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیپال میں 2026ء کے انتخابات میں راشٹریہ سواتنترا پارٹی کے رابی لامچھانے اور بلندرا شاہ کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

مشرف زیدی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، مشرف زیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے۔اپنے ایک بیان میں مشرف زیدی نے کہا کہ ایران پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کاٹیلیفونک رابطہ ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو آج روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے فون کال موصول ہوئی۔ اس کال کے دوران خطے کی صورتحال، وہاں جاری انتہائی خطرناک فوجی کشیدگی اور علاقائی مزید پڑھیں