اسلام آباد ہائی کورٹ

وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی مزید پڑھیں

احتساب آرڈیننس

شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم کا 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔پی ایم ڈی یو کے مطابق 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی مزید پڑھیں

نیب آر ڈیننس

نیب آر ڈیننس حکومت کی کرپشن چھپانے کیلئے ہے، مسلم لیگ (ن) نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیب ترمیمی آر ڈیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آر ڈیننس حکومت کی کرپشن چھپانے کیلئے ہے ،چینی آٹا سمیت تمام سکینڈلز کی اب نیب تحقیقات نہیں مزید پڑھیں

جاوید قصوری

پنڈورا بکس میں وزیر اعظم کے قریبی ساتھی ٹیکس چوری میں ملوث نکلے ہیں ‘محمد جاوید

لاہور (گلف آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنڈورا بکس میں 700پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں بے نقاب ہوئی اور اس میں وزیر اعظم کے قریبی ساتھی ٹیکس چوری میں ملوث نکلے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

سر تا پا کرپشن میں لتھڑے (ن)لیگیوں پر پنڈورہ لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری ہے’ فیاض الحسن چوہان

لاہور( گلف آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سر تا پا وں تک کرپشن میں لتھڑے (ن)لیگیوں پر پنڈورہ لیکس مایوسی کی بجلی بن کر گری ہے،وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

سراج الحق

وزیر اعظم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں،حکومت کی کارکردگی زیرہ ہے،سراج الحق

گجرانوالہ (گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک قرضوں سے نہیں چلتے، اہل قیادت قوموں کو خود انحصاری کی منزل کی جانب لے کر جاتی ہے۔ ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات اور عوامی مفادات میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم نے اپنے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔کابینہ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے تابش گوہر کو مزید پڑھیں

شہباز گل

پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

تمام معاشی اعشارئیے مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں ،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشارئیے مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں ، درآمدات اور برآمدات کے درمیان پائے جانے والے فرق کو کم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی مزید پڑھیں