کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ

امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔ لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو بطور مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن کے بعد سے بلاول خود کو ٹرمپ کا فیملی فرینڈ مشہور کرواتے رہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ‌خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد سے بلاول خود کو ٹرمپ کا فیملی فرینڈ مشہور کرواتے رہے حتی کہ اس کے لئے میڈیا میں خبریںبھی لگوائی گئیں۔ مزید پڑھیں

چین امریکہ

دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں امریکی صدر کا عہدہ دوسری بار سنبھالا۔ حلف برداری کی تقریب میں مدعو کیے گئے مہمانوں میں سوشل میڈیا ایپ ” ٹک ٹاک” کے سی ای او چو شوزی بھی مزید پڑھیں

ٹرمپ

چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل جاری کی گئی سرکاری تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نئی سرکاری مزید پڑھیں

براک اوباما

طلاق کی افواہیں گرم ہونے پر اوباما نے مشعل کیساتھ تصویر جاری کردی

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے طلاق کی افواہوں کا بازار گرم ہونے پر اپنی اہلیہ مشعل کیساتھ مسکراہٹ بھری تصویر جاری کردی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق سابق خاتون اول کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر سابق امریکی صدر نے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے، شرجیل میمن

کراچی( نمائندہ‌خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے مگر پاکستانی عدالتیں کسی ٹرمپ کارڈ پر نہیں چلیں گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ،اس بات کا انکشاف ایک ریپبلکن سینیٹر مارک وین مولن نے گزشتہ روز میڈیا کے سامنے کیا، انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری مزید پڑھیں

رچرڈ گرینل

پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات نمائندہ برائے خصوصی مشن رچرڈ گرینل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

یورپی یونین نے مزید تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اگر یورپی یونین ہم سے تیل مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکا کے نیٹو چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکا کا نیٹو سے انخلا ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کی فوجی امداد کم کریں گے اور مزید پڑھیں