ٹرمپ

معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا اور ایٹم بم بھی نہیں خریدے گا۔ امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور مزید پڑھیں

ٹرمپ

معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدے پر مذاکرات مکمل ہونے کے قریب ہیں، اور اس حوالے سے کئی مسلم ممالک کے رہنماؤں سے بات چیت کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان مزید پڑھیں

اسحق ڈار

پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن عمل کے لیے تمام فریقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ٹرمپ کو مبارکباد، بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے ہم بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکہ میں گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا گیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں گرین کارڈ حاصل کرنے کاعمل مزید سخت کر دیا، جس کے بعد اب درخواست گزاروں کو عمومی طور پر بیرون ممالک ہی سے امریکہ میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔ خبر ایجنسی مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا کے سیاسی نظام کو بچانے کیلئے ووٹر آئی ڈی بہت ضروری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے سیاسی نظام کو بچانے کیلئے ووٹر آئی ڈی بہت ضروری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاک کے ذریعے ووٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کے جواب کا چند روز انتظار کریں گے، معاہدہ ہونے تک کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا،ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ معاہدہ ہونے تک ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا، ایران کے جواب کا چند روز انتظار کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

ابراہیم عزیزی

نئی کارروائی پر ٹرمپ کو ایران کے فیصلہ کن فوجی ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، ابراہیم عزیزی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ٹرمپ جانتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا مطلب یہ ہے کہ انہیں ایک فیصلہ کن فوجی ردعمل اور ایک مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا کے اہم کاروباری نمائندے چین کی اقتصادی ترقی کے حوالے سے پرامید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین میں ان کے ہمراہ امریکا کی کاروباری و صنعتی برادری کے 18 نمایاں نمائندے بھی موجود ہیں۔ ان شخصیات کا تعلق بنیادی طور پر ٹیکنالوجی، مالیات، ہوا بازی اور مزید پڑھیں