سینیٹ

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان پارلیمانی، سفارتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے وسیع امکانات ہیں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور پارلیمانی، سفارتی اور معاشی تعاون کو نئی جہتیں دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا’ احسن اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،ملک کی معاشی ترقی اور برآمدات میں اضافے کے لیے جدید مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 4فیصداضافہ

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو6.391ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران 32 فیصد کا نمایاں اضافہ

مکوآنہ(نمائندہ خصوصی) ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پر32فیصدکانمایاں اضافہ ہواہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2025میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو1.680ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ سال جولائی مزید پڑھیں

درآمدات

اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، اپریل میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ہوئی، گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل برآمدات کاحجم ایک ارب 22کروڑ ڈالرز رہا جبکہ رواں مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

ہارون اختر خان کی زیر صدارت کیلے کے پودے سے متعلق منصوبے پر سمیڈا کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس ، ماحول دوست صنعت اور پائیدار ترقی پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر خان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقیاتی اتھارٹی کے ساتھ کیلے کے پودے کے فضلے کو ٹیکسٹائل مصنوعات میں تبدیل کرنے کے منصوبے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

جولائی 2024ء کے بعد فروری 2025ء میں ٹیکسٹائل برآمدات کم ترین سطح پرآ گئیں

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی) رواں سال گزشتہ ماہ (فروری 2025ء میں) ٹیکسٹائل برآمدات کم ہو گئیں، فروری میں ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 26 کروڑ ڈالرز کی کمی دیکھی گئی۔وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم فروری2025ء مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار، 40 فیصد اسپننگ ملز بند

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین کامران ارشد نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکسٹائل صنعت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے، 40 فیصد اسپننگ ملز بند ہو چکی ہیں جبکہ باقی بھی بند ہونے مزید پڑھیں

جام کمال خان

وزیر تجارت جام کمال خان کی کمبوڈین وزیراعظم سمڈیچ ہن مانیٹ کے ساتھ ملاقات ،دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کمبوڈین وزیراعظم سمڈیچ ہن مانیٹ سے اپنے تاریخی دورہ کمبوڈیا کے دوران پاکستانی وفد کی گرم جوشی سے میزبانی کرنے پر اظہار تشکر کیا۔ منگل کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

برآمدات

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)رواں مالی سال میں یورپ کے ساتھ برآمدات میں 3.8 بلین ڈالر کا قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں سے یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی ہے۔یورپی پارلیمنٹ نے مزید پڑھیں