عمران خان

حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا، عمران خان

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مزید پڑھیں

منظور وسان

اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکے صفایا ہو گا، جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی(گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار پی مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

آج پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے والوں کیلئے کیسے راستہ صاف ہوتا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم خان سواتی

سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو گزشتہ روز رات ایف آئی اے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کل تخت بھائی میں جلسہ کریگی

تخت بھائی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تخت بھائی میں کل جمعرات 13 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے عوام کے نام ایک پیغام میں کہاہے کہ جلسے میں ضمنی انتخاب اور حقیقی آزادی کی مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

قوم کا شریف خاندان سے سوال ہے کیا لندن جانے کیلئے بیمار ہونا شرط ہے’ مسرت جمشیدچیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قوم کا شریف خاندان سے سوال ہے کیا لندن جانے کیلئے بیمار ہونا شرط ہے ،آنکھو ں میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نواز شریف کی پریس کانفرنس چارج شیٹ ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ اور آئی ایس پی آر جواب دیں، فواد چوہدری

اسلام اباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف کی پریس کانفرنس چارج شیٹ مزید پڑھیں

وزیر توانائی

عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

زندگی بھر کیلئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واڈا تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت کے دور ان چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زندگی بھر کیلئے کسی کو نااہل مزید پڑھیں