عظمی بخاری

غیرمعمولی بارشیں ،انتظامیہ نے بروقت متحرک ہو کر سینکڑوں شہریوں کی جانیں بچائیں’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، تمام متعلقہ ادارے متحرک ہیں،بروقت متحرک ہوتے سینکڑوں شہریوں کی جانیں بچائی ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کی شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

پاک فوج کا ملک میں امن اور معاشی استحکام میں کلیدی کردارہے’ گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں امن اور معاشی استحکام میں کلیدی کردارہے، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ملک کی ترقی اور سیاسی استحکام کے لیے اپنا اپنا مزید پڑھیں

شازیہ مری

پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے ،پاک فوج نے بھارت کو پیشہ وارانہ انداز میں منہ توڑ جواب دے کر ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا ،شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے،پاک فوج نے بھارت کو پیشہ وارانہ انداز میں منہ توڑ جواب دے کر نہ صرف ملک وقوم کا مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، فیلڈ مارشل

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہیکہ پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے، آرمی چیف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے کے موقع پر واشنگٹن مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں’ چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں اب عوام بیدار اور باشعور ہو گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز مزید پڑھیں

احمد شریف چوہدری

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ مزید پڑھیں