جنرل سیدعاصم منیر

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا ، اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادونگا ،آرمی چیف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیرنے کہاہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا ، اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادونگا ،پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے، ملک مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

یوم کشمیر پر عبدالعلیم خان کا کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے یوم کشمیر پر کشمیری قوم سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہرابھرتا سورج مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی امید اور ہرڈوبتا سورج بھارتی تسلط مزید پڑھیں

ساجد حسن

نئے سال میں ملکی ترقی کیلئے سائنس کی دنیا میںآگے بڑھنا ہوگا، ساجد حسن

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف اداکار ساجد حسن نے کہا کہ نئے سال میں ملکی ترقی کیلئے سائنس کی دنیا میں آگے بڑھنا ہوگا۔ معروف اداکار ساجد حسن نے اپنے مداحوں کو نئے سال کے پیغام میں کہا کہ بیرون ملک مزید پڑھیں

پاک فوج

حکومت بے لگام آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اگلنے اور تقسیم روکنے کیلیے سخت قوانین بنائے، پاک فوج

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کورکمانڈرز کانفرنس میں اسلام آباد احتجاج کے دوران پاک فوج کی تعیناتی پر پروپیگنڈا کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاک فوج کے جوان قوم کے ہیرو ، قوم شہدا اور ان کے باحوصلہ خاندانوں کی ہمیشہ احسان مند رہے گی،محسن نقو ی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان قوم کے ہیرو ہیں، قوم شہدا اور ان کے باحوصلہ خاندانوں کی ہمیشہ احسان مند رہے گی،شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ مزید پڑھیں

جنرل سید عاصم منیر

آپریشنل کامیابی کیلئے باہمی تعاون ناگزیر ہے،جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ آپریشنل کامیابی کیلئے باہمی تعاون ناگزیر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

بونیر (نمائندہ خصوصی )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہرمحاذ پرجدوجہد جاری رکھیں گے۔ان مزید پڑھیں

آرمی چیف

دشمن عناصر کا عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کیلئے جعلی خبریں اور گھناﺅنا پروپیگنڈہ خطرناک ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کیلئے جعلی خبریں اور گھناﺅنا پروپیگنڈہ خطرناک ہے، سابق فوجیوں اورقوم کی غیر متزلزل حمایت مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

اقلیتوں کے حقوق اور انکی آزادی آئین اور اسلام کے مطابق مقدس ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق اور ان کی آزادی آئین اور اسلام کے عین مطابق مقدس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق اقلیتوں کے دن مزید پڑھیں