شیخ رشید

پنجاب ضمنی الیکشن،عمران کی برتری دیکھ کر حکومت نے دھاندلی اور غنڈہ گردی شروع کر دی، شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی 20 نشستوں پر برتری دیکھ کر حکومت نے دھاندلی اور غنڈہ گردی شروع مزید پڑھیں