احمد الشرع

دمشق ، شام میں لا پتا امریکی صحافی کی والدہ کی احمد الشرع سے ملاقات

دمشق (نمائندہ‌خصوصی)شام میں نئی انتظامیہ کے قائد احمد الشرع نے امریکی صحافی اوسٹن ٹائس کی والدہ سے ملاقات کی۔ اوسٹن شام میں خانہ جنگی کی کوریج کے لیے آیا تھا اور وہ 2012 سے لا پتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حلف برداری کے بعد مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی پر وگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے مزید پڑھیں

ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد ( نمائندہ‌خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط اور دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

محسن نقوی

امریکی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، محسن نقوی

واشنگٹن ( نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ دورہ امریکا میں محسن نقوی نے لنکن لبرٹی ہال میں عشائیے میں شرکت کی اور امریکی سینیٹرز، کانگریس کے مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

نومنتخب امریکی صدر کو عمران خان سے ضرور ہمدردی ہوگی’مشاہد حسین سید

لاہور( نمائندہ‌خصوصی)سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب میں منافقت کی بجائے سچی باتیں کیں،نومنتخب صدر پہلے 100 دنوں میں چین کا دورہ بھی کریں گے،پاکستان کودانشمندی کے ساتھ امریکہ کے سامنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چینی نائب صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے  دعوت پر واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی کا نتیجہ ہے، سرحد سے دراندازی کو روکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب حلف برداری سے قبل واشنگٹن میں ریلی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب(آج) ہوگی

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب(آج)پیر کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن مزید پڑھیں