اسلام آباد (گلف آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےاعداد وشمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹے میں47ہزار633ٹیسٹ کئے گئے،جن میں سے 1ہزار771 کورونا کا شکار ہوئے،کورونا متاثرین کی تعداد9لاکھ22ہزار824ہو گئی،مثبت کیسز کی شرح3.71رپورٹ ہوئی،جو کہ 27 فروری کے بعد کم ترین مزید پڑھیں

