برف باری کا سلسلہ

مری میں پھنسی تمام گاڑیوں کی چیکنگ مکمل ،گاڑیوں میں سوار افراد ریلیف کیمپوں میں منتقل

مری /راولپنڈی(گلف آن لائن)مری میں پھنسی تمام گاڑیوں کی چیکنگ مکمل کرلی گئی ،گاڑیوں میں سوار افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی انجینئرز کے دستے مزید پڑھیں