مرینہ خان

کوشش کرتی ہوں تنقید سے کسی کا دل نہ دکھے، عتیقہ اوڈھو سے اکثر لوگ ناراض ہو جاتے ہیں، مرینہ خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ مرینہ خان نے کہا کہ وہ ڈراموں پر تنقید کرتے وقت ہمیشہ کوشش کرتی ہیں کہ کسی کے جذبات مجروح نہ ہوں، جب کہ ان کی ساتھی فنکارہ عتیقہ اوڈھو کھل کر رائے مزید پڑھیں