جسٹس جمال مندوخیل

آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ میں کئی جرائم کا ذکر بھی موجود ہے، ایکٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے۔ مسلم لیگ ن میں اندرونی اختلافات مزید پڑھیں

بیرسٹر علی طفر

ایک سیکنڈ کیلئے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے، بیرسٹر علی طفر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے ہم ایک سیکنڈ کے لیے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ

بلوچستان ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کی درخواست عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی،چیف جسٹس بلوچستان جسٹس مزید پڑھیں

محمد زبیر

پیپلز پارٹی کے پیچھے ہٹنے سے آرٹیکل 6 کا مقصد شروع نہیں ہوا،محمد زبیر

کراچی (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ 2009 میں سپریم کورٹ کے 15 ممبرز نے فیصلہ کیا کہ مشرف پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے، اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت پیچھے ہٹ گئی اور آرٹیکل مزید پڑھیں

وزیر دفاع

سائفر کا معاملہ،چیئرمین تحریک انصاف پر 100 فیصد آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے پر بات چیئرمین تحریک انصاف کی نااہلی تک جا سکتی ہے،ان پر 100 فیصد آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ورنہ ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے’شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2 اسمبلیاں اس لیے تحلیل کی تھیں کہ 90روز میں انتخابات ہوں گے، ایک ہفتے میں قبضہ گروپ پر مزید پڑھیں