جمیل احمد

2024میں زرعی شعبہ مزید مستحکم ہونے کی امید ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(گلف آن لائن )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2024 میں زرعی شعبہ مزید مستحکم ہونے کی امید ہے، آئندہ سال زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف2250 ارب ہے۔ کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(نمائندہ خصوصی) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی کا رجحان برقرار

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی کا رجحان برقرار ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 17 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں کمی ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 30اکتوبر کو کریگا

لاہور(گلف آن لائن )اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 30اکتوبر کو کرے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔اعلان سے قبل اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی اور غیرملکی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپے کے جرمانے کر دیئے گئے

کراچی (گلف آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مزید پڑھیں

state-bank-of-pakistan

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

لاہور ( گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں مانیٹری پالیسی کا مزید پڑھیں

state-bank-of-pakistan

اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرادی ہیں

کراچی (گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کے شعبے میں بنیادی اصلاحات متعارف کرادی ہیں۔ ان اصلاحات میں یہ بات شامل ہے کہ زرِ مبادلہ کا کاروبار کرنے والے صفِ اول کے بینک عوام کی زرِ مبادلہ کی جائز مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 22فیصد پر برقرار

کراچی(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ملک میں شرح سود آئندہ 2 ماہ کے لیے 22 فی صد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)نے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں نئی مانیٹری پالیسی سے مزید پڑھیں