وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

فواد چودھری

آرمی چیف واپس آئے تو بتائیں گے کہ ہمارے لوگوں کو کالز آرہی ہیں، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے پانچ ایم پی ایز کو ایک ارب 20 کروڑ کی آفر کی گئی، آرمی چیف وطن واپس آئے تو ہم بتائیں گے کہ ہمارے لوگوں کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیر اعلی کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے وکیل بتا دیں کہ اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کتنا مناسب وقت درکار ہے، ہم ایک تاریخ مقرر کر دیتے ہیں۔ چوہدری پرویز الہی کو مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف

امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے ‘ عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عدالت نے کہا تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے ، ہم اسمبلی تحلیل کریں گے اس میں کوئی دورائے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان

پرویز الہی کو آئینی طور پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا،گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے،گورنر پنجاب سے لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی رانا مشہود احمد خان ،خواجہ عمران نذیر ،ایم مزید پڑھیں

مومنہ وحید

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ مومنہ وحید کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کواعتماد کا ووٹ نہیں دوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

وزیر اعلی پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پاکستان میں سردی، لاہور میں گرما گرمی ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سردی مگر لاہور میں گرما گرمی ہے، ایک بیان میں پاکستان قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پرویز الہی کو گورنر کی طرف سے مزید پڑھیں