ذبیح اللہ مجاہد

پاکستان سے کبھی بھی تعلقات خراب کرنا نہیں چاہتے،افغان طالبان

کابل(گلف آن لائن)افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایک سال میں ٹی ٹی پی کے پینتیس سے چالیس ارکان افغانستان سے پکڑے گئے، داعش کے ارکان بھی بڑی تعداد میں گرفتار کیے گئے۔ دوسری جانب ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

نگران حکومت

تباہ کن زلزلہ، مشکل کی گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں تباہ کن زلزلے سے نقصان پر دکھ ہوا، مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین افغانستان کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرتا رہے گا، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے دوست ہمسایہ اور مخلص دوست کی حیثیت سے چین افغان عوام سے زلزلے کے باعث تباہی پر ہمدردی کااظہار کرتا مزید پڑھیں

افغان عوام

امر یکہ، افغان عوام کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے، چین

اقوام متحدہ (گلف آن لائن) چینی نمائندے نے افغان مسئلے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ افغان مسئلے کا آغاز کرنے والا ہے اور مزید پڑھیں

شوکت ترین

افغانستان کے لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے خاطر خواہ امداد فراہم کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے، شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ افغانستان کے لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے خاطر خواہ امداد فراہم کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان عوام کو انسانی مزید پڑھیں

علی محمد خان

مسلم امہ کا متحد ہو کر اپنے افغان بھائیوں کی حمایت کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، علی محمد خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاکہ مسلم امہ کا متحد ہو کر اپنے افغان بھائیوں کی حمایت کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پاکستان افغان عوام کو کھانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

افغان عوام کی انسانی امداد سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے،ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد (گلف آن لائن)مشیر برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان عوام کی انسانی امداد سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے،بین الاقوامی تنظیموں کو ہیلتھ ورکر کو معاونت اور تنخواہیں فراہم کرنے کی اجازت دی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

افغان عوام کو اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سامان کی فراہمی و ترسیل میں راہداری کی فراہمی میں پاکستان اپنی مدداورتعاون جاری رکھے گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان عوام کو اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سامان کی فراہمی و ترسیل میں راہداری کی فراہمی میں پاکستان اپنی مدداورتعاون جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

افغان عوام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے پر غور کریں، وزیر اعظم کی بل گیٹس سے درخواست

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مائیکروسافٹ کے بانی و کھرب پتی بل گیٹس سے درخواست کی ہے کہ وہ افغان عوام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے پر غور کریں۔ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں