سید یوسف رضا گیلانی

بزدلانہ حملے کے ذمہ دار عناصر کو قانون کی گرفت میں لا کر کیفرکردار تک پہنچایا جائے، چیئرمین سینیٹ کی باجوڑ میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے باجوڑ میں پھاٹک میلہ کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، انہوں نے اس المناک واقعہ کے نتیجہ میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی، تحصیلدار اور دیگر مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ممتاز حسین راٹھور کی ریاست کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،فیصل کریم کنڈی

حویلی کہوٹہ (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مرحوم ممتاز حسین راٹھور کی ریاست کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ حویلی کی عوام بڑی خوش قسمت ہے کہ انہیں ایسا لیڈر ملا جس نے مزید پڑھیں

برجیس طاہر

اسلام، امن، بھائی چارے اور قربانی کا درس دیتا ہے’چوہدری برجیس طاہر

سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ،سابق گورنر وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ اسلام ایک امن پسندمذہب ہے جوبھائی چارے، ایثار اورقربانی کادرس دیتاہے، عیدالاضحی کے بابرکت موقع پر ہمیں چاہیے کہ اپنے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا ملت اسلامیہ کیلئے باعثِ فخر ہے’ لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔لیاقت بلوچ نے اپنے پیغام میں ملک کو ایٹمی قوت بنانے پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

افواج پاکستان کی شان ہیں، انکی بدولت امن و سکون کی زندگی گزار رہے’ مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کی شان ہیں اور ہم افواج کی ہی بدولت امن و سکون کی زندگی گزار رہے ہیں۔ آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد مزید پڑھیں

شہباز شریف

1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، اب مودی دوبارہ حملہ کیلئے 100 بار سوچے گا، وزیراعظم

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، مودی سرکار دوبارہ حملہ کیلئے 100 بار سوچے گی۔ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والوں کے ورثا میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کی ترقیاتی بجٹ کم کر کے دفاعی بجٹ بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹر فیصل واوڈا نے ترقیاتی بجٹ کم کر کے دفاعی بجٹ بڑھانے کی تجویز دے دی۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ کو مزید پڑھیں

عشرت العباد خان

بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے بھارت نے آفینس کیا پاکستان نے ڈیفنس کیا،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ و ایم پی پی کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کے زریعے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ جسکا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا تھا۔ مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

جس طرف سے بھی حملہ کرو گے تمہیں مزہ چکھا دیں گے،افتخار ٹھاکر کا بھارت کو پیغام

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھارتی جارحیت پر انہیں منہ توڑ جواب دیا۔ اداکار نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بھارت کو مزہ چکھانے کی بات کی اور بھارت کو پیغام دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں