شہباز شریف

وزیر اعظم سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔اس موقع پر شہباز شریف مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

آئین واضح ہے ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کرسکتا: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے، آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

قائد حزب اختلاف کی باجوڑ میں افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے باجوڑ میں افغانستان کی سرحد سے خوارج کے ایک گروپ کی دراندازی کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

قوم ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں فراموش نہیں کر سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کے 76 ویں یومِ شہادت پر مزید پڑھیں

آفریدی

جو قومیں شہدا کو بھول جائیں ان کا نام ونشان نہیں رہتا’ شاہد آفریدی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواجِ پاکستان اور شہداِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت مزید پڑھیں

چوہدری سرور

ہماری جماعت افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے’چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن)سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ق)چودھری سرور نے کہا کہ ہماری افواج نے پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا،یہاں پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا جسے اتار کر پائوں تلے روندا گیا، مزید پڑھیں

علی زیدی

پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن)پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم کابنوں میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سپاہی محمد وسیم کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سپاہی محمد وسیم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ افواجِ پاکستان کے جوانوں کی ملک کی حفاظت کی خاطر قربانیاں مزید پڑھیں