سردار ایاز صادق

بھارت ،اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے ،پاکستان کیلئے ساری قوم ،تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں’ ایازصادق

لاہور( نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر ملک کا بھرپور دفاع کیا اور دشمن کو ہر محاذ پر پسپا ہونے پر مجبور کیا،پاکستانی افواج کی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں موثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمارے شاہینوں نے دشمن کو چند گھنٹوں میں نشان عبرت بنادیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وطن کے دفاع کے دوران دشمن کو چند گھنٹوں میں ہی عبرت کا نشان بنا دیا۔ یوم تشکر کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

نشانِ حیدر کیپٹن سرور شہید جیسے عظیم سپوت ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،راجہ پرویز اشرف

گوجر خان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے افواجِ پاکستان کی شاندار کامیابی کے حوالے سے یومِ تشکرکے موقع پر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید (نشان حیدر)کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس مزید پڑھیں

فہد مصطفی

دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو سراہا اور بھارت کو دوٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ نہ کرنا بیٹا ورنہ چھوڑیں گے مزید پڑھیں

شہباز شریف

افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع کا عہد پورا کردیا، قوم کو اپنے شہدا اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع کے لئے قوم سے کیا ہوا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر عالمی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر مختلف ممالک کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فواد چودھری

پاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت ساؤتھ ایشیا کا اسرائیل ہے’ فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت ساؤتھ ایشیا کا اسرائیل ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا مزید پڑھیں

امیر مقام

بھارت کے خلاف مؤثر کارروائی نے دنیا پر یہ واضح کر دیا کہ پاک فوج کتنی مضبوط اور باصلاحیت ہے،امیر مقام

پشاور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کے خلاف مؤثر کارروائی نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ پاک فوج کتنی مضبوط اور باصلاحیت ہے۔ ان کا مزید پڑھیں