طلحہٰ محمود

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ، سینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہاہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ، قرآن دوسرے مذاہب کیلئے بھی مشعل راہ ہے،قرآن مجید کی گستاخی کسی صورت مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان دہشت گرد گروہوں کیخلاف اقدامات جاری رکھے، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت دیگر شدت پسند گروپس کے خلاف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے۔واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ میں جب پاکستانی مزید پڑھیں

گورنر بلیغ الرحمن

گورنر ہائوس کو عوام کے لئے ایک منظم طریقہ کار کے مطابق جلد کھولا جائے گا’بلیغ الرحمن

لاہور ( گلف آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں ڈی جی وائلڈ سٹی لاہور کامران لاشاری ، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر، سیکرٹری ٹورازم ظہیر حسن اورایم ڈی ٹی ڈی سی پی عثمان علی نے مزید پڑھیں

بوآؤ ایشیائی فورم

چین کے اقدامات کی غیریقینی کی دنیا میں وسیع پیمانے پر پذیرائی

بیجنگ (گلف آن لائن )بوآئو ایشیائی فورم 2023 کے سالانہ اجلاس کا موضوع غیریقینی کی دنیا: اتحاد اور تعاون سے چیلنجز کا سامنا اور کھلے پن اور شمولیت سے ترقی کا حصول ہے۔ اس میں تمام فریقوں کی ترقی کی مزید پڑھیں

چانگ حوئی پھنگ

چین، جمہوری عمل میں چینی عوام کی شرا کت داری

بیجنگ (گلف آن لائن)چانگ حوئی پھنگ بیجنگ میں ایک کورئیر مین ہیں۔چیزوں کی ڈیلیوری کے دوران انہیں متعلقہ بلڈنگ تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور کبھی کبھار ایڈریس تک پہنچتے پہنچتے انہیں 5 منٹ کی بھی مزید پڑھیں

صدر مملکت

خواتین کو سماجی، اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

چین

چین کے انسدادِ وبا کے اقدامات میں نرمی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، عالمی برادری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطا بق روسی فیڈرل کنزیومر رائٹس پروٹیکشن اینڈ پبلک ویلفیئر سپرویژن ایجنسی کی ڈائریکٹر اینا پوپووا نے کہا کہ روس کا خیال ہے کہ چین کی جانب سے انسداد وبا کی پالیسی میں مزید پڑھیں

شازیہ مری

سیاسی پارٹیوں کو کوریجز کے دوران صحافی ساتھیوں کے تحفظ کیلئے بھی اقدامات کرنے چاہئیں،شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کو کوریجز کے دوران صحافی ساتھیوں کے تحفظ کیلئے بھی اقدامات کرنے چاہئیں،صدف نعیم کے واقعہ پر افسوس ہوا،وہ بہادر رپورٹر مزید پڑھیں

شیری رحمن

ماحولیاتی تبدیلی اہداف بے معنی ہونگے اگر بند دروازوں میں بنائے جائیں گے،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اہداف بے معنی ہونگے اگر بند دروازوں میں بنائے جائیں گے،ہمارا سیارہ جل رہا ہے ، ہمیں ابھی اقدامات لینے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں