فواد حسن فواد

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن نے نگراں کابینہ سے جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پی کے91 میں آر او کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر (آر او) کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی کے 91 میں اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جگہ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی،درخواست میں لیول پلئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا موقف اپناتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ نہیں دیا جا رہا،بیرسٹر گوہر خان

پشاور (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ بھی نہیں دیا جا رہا، سیاسی پارٹی سے نشان لے لیں تو وہ ختم ہو جائے گی۔ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل، سکرونٹی شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے جبکہ سکرونٹی کا عمل شروع ہو گیا ۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال پیر سے شروع مزید پڑھیں

عبدالغفورحیدری

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائیگا،عبدالغفور حیدری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ ج ے یو آئی ایف کے رہنما عبدالغفورحیدری مزید پڑھیں

احد چیمہ

احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانا نگران حکومت کو مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انتخابات:الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا مزید پڑھیں