الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کو مزید با اختیار بنانے کیلیے 57(1) اور 58 میں ترمیم کی سفارش

اسلام آباد(گلف آن لائن) الیکشن کی تاریخ اور الیکشن پروگرام میں تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مزید با اختیار بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کی 57 (1) اور 58 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 12اپریل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشنز کیلئے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا

اسلام آباد ( گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا۔ای سی پی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کی تیاریاں بحال کردیں۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ہونگے۔ ذرائع الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بابر اعوان

پاکستان کا اس وقت کا معاشی موسم لوگوں کے لیے قاتلانہ ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اس وقت کا معاشی موسم لوگوں کے لیے قاتلانہ ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب اور کے پی کے الیکشن14 مئی کو ہونگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائف پٹشن کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور وزارت خزانہ کی جانب سے وکلاء کے دلائل سنے مزید پڑھیں

شاہ محمود

بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا،شاہ محمود قریشی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے برباد کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر

لاہور(گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مذکورہ درخواست کو سماعت کے لئے جسٹس مزید پڑھیں

شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مزید پڑھیں

جاوید قصوری

عمران خان کے خدشات پر اعلیٰ سطحی تحقیقات کی ضرورت ہے’ جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ چیئر مین تحریک انصاف کے خدشات پر اعلیٰ سطحی تحقیقات کی ضرورت ہے،ملک میں سیاسی تنائو اور پر تشدد طرز عمل تشویشناک ہے اس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو انتخابات منسوخی کی وجوہات سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو انتخابات منسوخی کی وجوہات سے آگاہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط لکھ کر امتخابات منسوخی کی وجوہات سے آگاہ کیا ۔ مزید پڑھیں