مسرت جمشید چیمہ

امپورٹڈ حکومت کا ذلیل و رسوا ہو کر اقتدار سے جانا نوشتہ دیوار ہے’مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا ذلیل و رسوا ہو کر اقتدار سے جانا نوشتہ دیوار ہے ،پہلے ہی کہہ دیا تھاعالمی سامراج کی سازش کے سہولت مزید پڑھیں

عمران خان

موجودہ صورتحال سے ظاہر ہے مارکیٹ کا امپورٹڈ حکومت پر اعتماد نہیں ‘ عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے ظاہر ہے مارکیٹ کا امپورٹڈ حکومت پر اعتماد نہیں ہے‘8 مارچ کو ڈالر 170 روپے کا تھا اب مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

امپورٹڈ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں‘ شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں‘اوورسیز پاکستانیوں کو عمران خان کا دیا ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا بل مزید پڑھیں

شیخ رشید

سازش کہیں یا مداخلت سامراج کا مقصدپاکستان کو چین سے دور کرنا ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے ،چینی باشندوں کی جان اورمال کی حفاظت ہمارے مستقبل کے منصوبوںکی تکمیل کیلئے بہت ضروری ہے مزید پڑھیں

عمران خان

چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں ‘ عمران خان

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں،آج کے حکمران اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

عمران خان سے جمشید اقبال چیمہ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال ‘آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد/لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے مزید پڑھیں

اسد عمر

نہ ہم نے کبھی سپریم کورٹ پرحملہ کرایا اور نہ کسی جج کو ہٹانے کی کوشش کی،اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ نہ ہم نے کبھی سپریم کورٹ پرحملہ کرایا اور نہ کسی جج کو ہٹانے کی کوشش کی،مفتاح اسماعیل نے گلہ کیا اور کہا ریکارڈ خسارہ ہوگیا، مفتاح ابھی سے آپ مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

اسرائیل اور بھارت سے پیسے لینے والا ہمیں امپورٹڈ حکومت قرار دے رہا ہے ،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ اسرائیل اور بھارت سے پیسے لینے والا ہمیں امپورٹڈ حکومت قرار دے رہا ہے ،عمران خان چور مچائے شور کے مصداق عمل کررہا ہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سماجی میڈیا پر پی ٹی ایم کے سارے سپورٹرز کرائم منسٹر شہباز شریف کے بھی سپورٹرز ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سماجی میڈیا پر پی ٹی ایم کے سارے سپورٹرز کرائم منسٹر شہباز شریف کے بھی سپورٹرز ہیں۔ اپنے بیان میں سابق وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں