معاون اطلاعات کے پی

فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں، معاون اطلاعات کے پی

پشاور(نمائندہ خصوصی )معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے نوتعینات گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے سے بیان میں کہا کہ امید ہے نو تعینات گورنر اپنی آئینی ذمہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

امپورٹڈ حکومت نے بیرونی دوروں، نیب کیسز ختم کروانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا’مسرت جمشید چیمہ

لاہور (گلف آن لائن) ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو اقتدار سنبھالے 7 ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا ہے، 7 ماہ میں بیرونی دوروں، نیب کیسز ختم کروانے اور ملک مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

قومی اسمبلی ،خواجہ آصف ایک مرتبہ پھر عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف ایک مرتبہ پھر سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے اورانہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج وہ کہتا ہے کہ بھول جاﺅ بیرونی سازش کو، مزید پڑھیں

اسد عمر

امپورٹڈ حکومت کو گھسیٹنے کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے،اسد عمر

سمندری (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ماحول بنا ہوا ہے اور عوام الیکشن چاہتے ہیں۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ الیکشن مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

این آر او ٹو کے فیوض و برکات سے مفرور نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری ہوا’ میاں اسلم اقبال

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ این آر او ٹو کے فیوض و برکات سے مفرور نواز شریف کو حکومت پاکستان نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا،ریاست پاکستان کے منہ پر اتنی سیاہی شاید مزید پڑھیں

عمران خان

میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں،بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا،عمران خان

مرید کے (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے اور نہ منتیں کیں،بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا،میں کسی ملٹری ڈکٹیٹر کی نرسری میں نہیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

امپورٹڈ حکومت افواہیں پھیلا کر اپنی گھبراہٹ چھپانا چاہ رہی ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجا ب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت افواہیں پھیلا کر اپنی گھبراہٹ چھپانا چاہ رہی ہے ،حکومت اور تحریک انصاف میں کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عمران خان کے بیانیے کی جیت ،لانگ مارچ کا انقلاب امپورٹڈ حکومت کو خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائیگا ‘فیاض الحسن چوہان

لاہور (گلف آن لائن) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جیت اصل میں عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے،لانگ مارچ کا انقلاب امپورٹڈ حکومت کو خس و مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا میں معاشی بحران کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معاشی بحران کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہے۔ معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا حکومت پر وزیراعظم کے الزامات کا مزید پڑھیں

بابر اعوان

امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کا لنڈا بازار لگا دیا، بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کے خلاف مقدمات کا لنڈا بازار لگا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں