شاہ محمودقریشی

بلاول اسمبلی آنے کی دعوت نہیں دے سکتے یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے،شاہ محمودقریشی

ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں اسمبلی میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے، اسمبلی آنے کی دعوت دینا وزیراعظم کا استحقاق ہے۔ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

ملک پر کرپٹ اشرافیہ قابض رہے گی یا عوام کی حکمرانی چلے گی،فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے’عمر سرفراز چیمہ

لاہور (گلف آن لائن) مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ملک پر کرپٹ اشرافیہ قابض رہے گی یا عوام کی حکمرانی چلے گی،فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے،پی ڈی ایم میں تھوڑی سی بھی مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

ہمیں انتخابات کا کوئی ڈر نہیں ،نواز شریف بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے’سیف الملوک کھوکھر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ ہمیں انتخابات کا کوئی ڈر نہیں ،نواز شریف بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے ، تبدیلی کا خواب دکھانے والوں نے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں’ خواجہ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے،اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں،اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا مزید پڑھیں

شیخ رشید

جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی وقت ضائع کئے بغیرپنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائیگی، فوادچوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کئے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے جائیگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جب بھی انتخابات ہونگے پی ڈی ایم جماعتوں کو عبرتناک شکست ہوگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جب بھی انتخابات ہوں گے پی ڈی ایم کی جماعتوں کو عبرتناک شکست ہوگی،موجودہ صورتحال میں ان چور جماعتوں کو عوامی جذبات کا اندازہ ہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی،فواد چوہدری کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

جوعمران خان کیساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کریگا’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم اور پارلیمان عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں،جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کرے گا دیر یا سویر جب بھی انتخابات ہوے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کاہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات مزید پڑھیں