محمد جاوید قصوری

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ،عالمی برادری کا کردار مایوس کن ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے 7 اکتوبر کے سانحہ اور غزہ میں جاری انسانی المیے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطین خصوصاً غزہ میں ظلم و ستم اور بربریت کی انتہا مزید پڑھیں

عاصم افتخار

ایران پر غیر ضروری حملے کر کے خطے کو تنازع میں دھکیل دیا گیا، پاکستانی مندوب

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران پر غیر ضروری حملے کر کے خطے کو تنازع میں دھکیل دیا گیا۔اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

غزہ جنگ بندی معاہد ہ خوش آئند، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے حامی ہیں،ریاستی خودمختاری کی پامالیوں اور عالمی اصولوں کی تنزلی پر تشویش ہے،ایاز صادق

جنیوا(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم اور فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی خودمختاری کی پامالیوں اور عالمی اصولوں کی مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

امریکا کا شام سے سرحدی افواج ہٹانے کا مطالبہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ نے شام کی جنوبی سرحدوں سے فوجی انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا چاہتا ہے مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

امریکہ کے “مساوی  محصولات” ترقی پذیر ممالک کو شدید نقصان پہنچائیں گے ، چینی وزیر تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل نگوزی اوکونجو ایویلا کے ساتھ ویڈیو کال پر بات چیت کی ۔ ہفتہ کے روز دونوں فریقوں نے امریکہ کی طرف سے عائد کردہ مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

چینی حکومت نے اردن کے ذریعے غزہ کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کی ہے ،وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدردفتر میں زور دیا ہے کہ غزہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے ،سعودی وزیر خارجہ

ریاض(نمائندہ خصوصی )سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ کشیدگی اور تنازعات کے دائرے میں توسیع مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی شہری وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر آگئے

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)تل ابیب میں اسرائیلی شہری وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں مظاہرین کی جانب سے نیتن یاہو کے مزید پڑھیں

چین

شام کی صورت حال میں بہتری کےلئے فلسطین اسرائیل تنازعے کے اثرات پر قابو پایا جائے، چین کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں انسانی صورتحال پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا جس میں چینی نمائندے نے فلسطین اسرائیل تنازعے کے اثرات پر قابو پانے، شام کے مسئلے کے سیاسی تصفیے کو مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین غزہ کے بارے میں آئی سی جے کے عبوری اقدامات کے موثر نفاذ کے منتظر ہیں ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں غزہ کی پٹی سے متعلق انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے عبوری اقدامات کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا جواب مزید پڑھیں