روہت شرما

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

روہت شرما

خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے’بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جبکہ مزید پڑھیں

تنزلی

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

دبئی ( نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے،ٹیسٹ مزید پڑھیں

ین اسٹوکس

انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کرکٹ سے باہر

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے بعد عارضی طور پر کھیل سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا اہلیہ اور بچوں سمیت جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویراٹ کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہوں گے۔ویرات مزید پڑھیں

جیسن گلسپی

جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں

سڈنی (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔ آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے انکشاف کیا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، ٹوم لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے۔کین ولیمسن کی گروئن انجری سے چھٹکارا پانے کے بعد اسکواڈ میں واپسی ہوئی۔بولنگ آل مزید پڑھیں

انگلینڈ چت

انگلینڈ چت، پاکستان نے تیسراٹیسٹ اور سیریز بھی 2-1سے جیت لی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کرکٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 9وکٹوں سے کامیابی سے حاصل کرکے سیریز بھی 2-1سے جیت گئی، پاکستان کو تقریباً ساڑھے تین سال بعد اپنی سرزمین پر یہ کامیابی ملی اس سے قبل مزید پڑھیں

ساجد خان

ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، سپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں،ساجد خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بائولر ساجد خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، سپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں،پچ بنانے کا کریڈٹ سیلیکشن کمیٹی کو جاتاہے،پنڈی مزید پڑھیں

شان مسعود

جیت ضروری تھی، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، شان مسعود

ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں