ٹیسٹ کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال کا جشن منانے کی تیاریاں، تفصیلات جاری

میلبرن (نمائندہ خصوصی)ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منانے کے لیے آسٹریلیا اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ میچ کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

حسن علی

پی سی بی نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فاسٹ بولر حسن علی سے انجری کے معاملے پر رابطہ کرلیا ہے جس دوران انہیں علاج مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار

کراچی(نمائدہ خصوصی) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک مزید پڑھیں

'عامر جمال

بابر کپتانی میں دفاعی انداز’شان مسعود جارحانہ انداز کو ترجیح دیتے ‘عامر جمال

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ کے ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ٹی 20 کپتان بابر اعظم اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی کا فرق بتا دیا۔نجی سپورٹس پلیٹ فارم کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن

الوداع،ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ریٹائر

سڈنی (نمائندہ خصوصی)ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا آخری میچ کھیل کر ریٹائر ہوگئے۔اپنی سوئنگ بولنگ سے بیٹرز کو پریشان کرنے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن مزید پڑھیں

انگلینڈ

یورو کپ،انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

برلن (نمائندہ خصوصی)یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک میچ ایک ایک سے برابر تھا، تاہم انگلینڈ نے پنلٹی شوٹ آٹ پر کامیابی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو جیت کیلئے 181رنز کا ہدف دیا تھا۔ڈیرن سیمی مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے ہرادیا

چیمسفرڈ (نمائندہ خصوصی ) انگلینڈ ویمنز نے نیٹ سیور برنٹ کی سنچری کی بدولت پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے تین میچوں پر مشتمل آئی سی سی ویمنز مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری میچ 30مئی کو وول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعرات 30مئی کو اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا۔یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا جو مزید پڑھیں