فواد چوہدری

باپ کہتا ہے میں نے ملک کا وزیراعظم بننا ہے، بیٹا وزیراعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ کہتا ہے میں نے ملک کا وزیراعظم بننا ہے، بیٹا وزیراعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

بوکھلائے ہوئے لگ رہے ہیں، پاگل سے لگ رہے ہیں، شیریں مزاری کی اپوزیشن پر تنقید

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بوکھلائے ہوئے لگ رہے ہیں، پاگل سے لگ رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاکہ یہ مزید پڑھیں

وزیرمملکت علی محمد خان

وزیرمملکت علی محمد خان کی پھر اپوزیشن پر تنقید ، اپوزیشن اراکین کا شدید احتجا ج

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیرمملکت علی محمد خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ قائد اعظم نے ملک سیاست کے ذریعے حاصل کیا تھا چوری کے ذریعے نہیں، نہ قائد اعظم نے پانامہ میں مزید پڑھیں

علی محمد خان

موجودہ حکومت نے عوام کا پیسہ پانامہ اور سوئس بینکوں میں نہیں بھیجا،عمران خان نہ خود کھاتا ہے نہ کسی کو کھانے دیتا ہے، علی محمد خان اپوزیشن پر برس پڑے

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینٹ میں وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان ایک بار پھراپوزیشن پر برس پڑے اور کہاہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کا پیسہ پانامہ اور سوئس بینکوں میں نہیں بھیجا،عمران خان نہ خود کھاتا ہے مزید پڑھیں

مراد سعید

منی لانڈرنگ اور چوری کا معاملہ ہو نواز شریف کا نام نہ آئے کیسے ہوسکتا ہے؟، مراد سعید کا (ن)لیگ کو جواب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ منی لانڈرنگ اور چوری کا معاملہ ہو نواز شریف کا نام نہ آئے کیسے ہوسکتا ہے؟،سپریم کورٹ میں ذرائع مزید پڑھیں