عطاتارڑ

190ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، شواہد کی بنیاد پر سزا ہوئی، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا اور اس کیس میں شواہد کی بنیاد پر سزا ہوئی، عدالتی مزید پڑھیں

علیمہ خان

190 ملین پاؤنڈ کیس جب ہائیکورٹ جائے گا تو ختم ہو جائے گا’ علیمہ خان

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی( نمائندہ‌خصوصی) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

”عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کا فیصلہ تیار ہے”

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کہا ہے کہ آج کیس کا فیصلہ تیار اور دستخط شدہ میرے پاس ہے۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزمان بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے اوراخبار فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے بیٹوں قاسم اور سلمان سے فون پر بات کرانے، ٹی وی کی سہولت بحال کرنے اور اخبار فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ اسپیشل مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

جب مذاکرات کا سلسلہ چل پڑا ہے تو رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کیا مقصد ہے؟ ،فیصل چوہدری

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہاہے کہ جب مذاکرات کا سلسلہ چل پڑا ہے تو رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کیا مقصد ہے؟۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دئیے۔بانی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست آگے نہیں بڑھ سکتی ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں اس لئے جعلی حکمران جتنی جلد ی اس کا ادراک کر لیں گے ان کے اپنے لئے مزید پڑھیں

شبلی فراز

جی ایچ کیو حملہ کیس’ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سمیت 25 غیر حاضر ملزمان کے مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔شہری قیوم خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئینی بینچ مزید پڑھیں