ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور ، شہر کی اہم شاہراہوں کو خیرمقدمی بینرز سے سجایا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے،لاہور شہر کی اہم شاہراہوں کو خیرمقدمی بینرز سے سجایا گیا۔ منگل کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاوس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاوس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وزیراعظم ہاوس پہنچنے پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

خطے میں پائیدار امن اور دیرپا استحکام کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ایرانی صدر کا دورہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں ایک سنگ میل مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل اپنے جرائم پر اسلامی دنیا کے سخت انتقام سے خبردار رہے، ایرانی صدر

تہران(گلف آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے جواب میں اسرائیل کو اسلامی دنیا کی طرف سے سخت انتقام سے خبردار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر

مجاہدین نے آپریشن طوفان الاقصی کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کے اندر اپنی کارروائیوں سے امت مسلمہ کا سر اونچا کردیا ہے، ایرانی صدر

تہران(گلف آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی مزاحمتی گروپوں حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور اسلامی جہاد کے جنرل سیکرٹری زیاد مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل سے معمول کے تعلقات کا جوا کھیلنے والے ممالک ہار جائیں گے، ایرانی صدر

تہران(گلف آن لائن)عرب ممالک کی اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ایرانی صدر کا بیان سامنے آگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کے خواہاں مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدرکا امریکا سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

تہران (گلف آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

مستقبل میں بھی امریکا، ایران ایسے اقدامات کریں گے،ایرانی صدر

تہران (گلف آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

دشمن ایران کو دنیا سے الگ کرنے میں ناکام ہوگیا، ابراہیم رئیسی

تہران (گلف آن لائن) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن ایران کو دنیا سے الگ کرنے میںناکام ہوگیا، ایرانی معیشت پر ڈالر کااثر و رسوخ کم کرنے پر کام جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تہران میں مزید پڑھیں