ڈاکٹر سیف الرحمان

مرتضی وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

کراچی(نمائندہ خصوصی)نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت ڈاکٹر سیف الرحمن نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلآخر ایم کیو ایم کا مطالبہ مان لیا ہے، مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

موٹروے کرپشن اسکینڈل میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی ملوث ہے،بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے الزام عائد کیا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 منصوبے میں کرپشن کے معاملے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی ملوث ہے۔ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی نے پریس کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں

بیرسٹر مرتضی وہاب

روزانہ 10 ہزار افراد روزگار کیلئے کراچی آتے ہیں، بڑے پیمانے پر فنڈز کی ضرورت ہے ، مرتضی وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ تمام زبانوں سے تعلق رکھنے والے افراد یہاں آباد ہیں، ترقی کے لئے بڑے پیمانے پر فنڈز کی ضرورت ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب سے محکمہ پولیس کے 49 ویں مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی کراچی

حافظ نعیم الرحمن کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو برطرف کرنے کا مطالبہ

کراچی(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو برطرف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ غیر آئینی طریقے سے قابض ایڈمنسٹریٹر جھوٹے دعوے کر رہے ہیں، شہر کے لیے مختص فنڈز کا مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیسز

سندھ ہائی کورٹ ،ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن کی درخواست پر الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔بدھ کوچیف مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

غیر اخلاقی رولنگ کی وجہ سے اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا، مرتضی وہاب

کراچی(گلف آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ غیر اخلاقی رولنگ کی وجہ سے اسمبلی کو تحلیل کردیا گیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں بہت سارے تاریخ فیصلے ہیں، جب مزید پڑھیں

بیرسٹرمرتضی وہاب

اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، بیرسٹرمرتضی وہاب

کراچی(گلف آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہاہے کہ اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، یہ دونوں لازم و ملزوم ہوگئے ہیں، شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے، عوام کو بتائو مزید پڑھیں