سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،جونیئر افسران کی ترقی کے خلاف درخواست ،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)جونیئر افسران کی ترقی کے خلاف ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کر دیئے۔پیرکودوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے بتایا مزید پڑھیں