وزیراعظم

بدقسمتی سے ملک میں تقسیم در تقسیم پیدا کی گئی ،وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوامیں ڈونرزکانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، مخالفین نے ہمارے خلاف بدترین پروپیگنڈا کیا، مخالفین کے پراپیگنڈے پر کان دھرے جاتے تو امداد کا سوال ہی پیدا نہ مزید پڑھیں